پاکستان ایئر فورس کے جنگی طیاروں نے بھارتی ایئر فیلڈز پر کئی کامیاب حملے کیے ہیں
جس سے انڈین ایئر فورس کی فرنٹ لائن ایئر فیلڈز کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ پی اے ایف کے جنگی طیاروں، جن میں جے ایف-17 بھی شامل ہیں، نے سری نگر، آدم پور، بھٹینڈہ، سرسا، سورت گڑھ، پٹھان کوٹ، اوترلائی، جیسلمیر، راجوری، بیکانیر ایئر فیلڈز کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ اوانتی پورہ ایئر … Read more