بھارت کی جانب سے طیارے گرنے کے بالواسطہ اعتراف کے بعد رافیل بنانیوالی کمپنی کے شیئرز  مزید گرگئے

بھارتی فضائیہ کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی طیارے گرنے کا بالواسطہ اعتراف کرنے بعد رافیل طیارے بنانے والی فرانسیسی کمپنی کے شیئرز مزید گرگئے۔ گزشتہ روز بھارت کی مسلح افواج کے افسران کی میڈيا بریفنگ میں بھارتی ائیر مارشل اے کے بھارتی سے … Read more

بھارت اور پاکستان کے درمیان فوری اور مکمل جنگ بندی کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کی ثالثی میں ہونے والی تفصیلی رات بھر کی بات چیت کے بعد بھارت اور پاکستان نے فوری اور مکمل جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس اہم پیش رفت کا اعلان امریکی حکام نے ہفتہ کی صبح کیا۔ امریکی صدر نے اس معاہدے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک … Read more

مودی کا سکھوں پے ظلم 6 بیلسٹک میزائیل داغ دیے۔

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے اور تمام میزائل ان کے اپنے علاقوں میں گرے، بھارت مذموم سازشوں کے ذریعے سکھوں کی آبادی کو ہدف بنارہا ہے۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد … Read more