شاہد آفریدی ایک سچا محب وطن پاکستانی ہے۔

جب بھی کوئی آرمی چیف یا ملک کا اہم شخصیت وطن کے لیے کوئی بڑا اور قابلِ تحسین کام کرتا ہے، شاہد آفریدی اُنہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں — چاہے وہ ایک بوسہ ہی کیوں نہ ہو۔لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں کہ “بوسہ کیوں دیا؟ شاید کسی عہدے کی خواہش ہے” … Read more

1 اور ملک پاکستان سے JF 17 تھنڈر خریدنے جا رہا ہے۔

حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں مبینہ طور پر ازبکستان کا ایک پائلٹ پاکستانی ساختہ جے ایف-17 تھنڈر طیارہ اڑاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو نے دفاعی ماہرین اور تجزیہ کاروں کی توجہ حاصل کر لی ہے، اور یہ قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی … Read more

بھارت اور پاکستان کے درمیان فوری اور مکمل جنگ بندی کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کی ثالثی میں ہونے والی تفصیلی رات بھر کی بات چیت کے بعد بھارت اور پاکستان نے فوری اور مکمل جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس اہم پیش رفت کا اعلان امریکی حکام نے ہفتہ کی صبح کیا۔ امریکی صدر نے اس معاہدے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک … Read more

پاکستان ایئر فورس کے جنگی طیاروں نے بھارتی ایئر فیلڈز پر کئی کامیاب حملے کیے ہیں

‏ جس سے انڈین ایئر فورس کی فرنٹ لائن ایئر فیلڈز کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ ‏پی اے ایف کے جنگی طیاروں، جن میں جے ایف-17 بھی شامل ہیں، نے سری نگر، آدم پور، بھٹینڈہ، سرسا، سورت گڑھ، پٹھان کوٹ، اوترلائی، جیسلمیر، راجوری، بیکانیر ایئر فیلڈز کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ ‏اوانتی پورہ ایئر … Read more

مودی کا سکھوں پے ظلم 6 بیلسٹک میزائیل داغ دیے۔

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے اور تمام میزائل ان کے اپنے علاقوں میں گرے، بھارت مذموم سازشوں کے ذریعے سکھوں کی آبادی کو ہدف بنارہا ہے۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد … Read more

بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اقدام: پاکستان کا مؤقف اور عالمی قوانین کا تناظر

حال ہی میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے اشارے نے خطے میں ایک نئی سفارتی کشیدگی کو جنم دیا ہے۔ اس پیش رفت پر پاکستان نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر بھارت کو سفارتی نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کا کہنا ہے … Read more

پاکستان کی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایئرلائنز کو درپیش چیلنجز اور ممکنہ اثرات

پاکستان کی حکومت کی جانب سے جمعرات کی شام سے بھارتی ایئرلائنز کے لیے فضائی حدود بند کرنے کے فیصلے کے بعد خطے میں فضائی آمد و رفت کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس بندش سے اندازاً 800 سے زائد ہفتہ وار پروازیں متاثر ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے … Read more

جنگ کھیڈ نہیں زنانیاں دی

“جنگ کھیڈ نہیں زنانیاں دی” ایک مشہور نظم ہے جو امجد اسلام امجد نے لکھی ہے۔ یہ نظم اصل میں فیض احمد فیض کے مشہور قول “جنگ کھیڈ نہیں ہوندی زنانیاں دی” پر مبنی ہے اور اس میں جنگ کی ہولناکیوں، انسانی جانوں کے ضیاع، اور اس کے اثرات کو جذباتی انداز میں بیان کیا … Read more