بھارت کی جانب سے طیارے گرنے کے بالواسطہ اعتراف کے بعد رافیل بنانیوالی کمپنی کے شیئرز  مزید گرگئے

بھارتی فضائیہ کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی طیارے گرنے کا بالواسطہ اعتراف کرنے بعد رافیل طیارے بنانے والی فرانسیسی کمپنی کے شیئرز مزید گرگئے۔ گزشتہ روز بھارت کی مسلح افواج کے افسران کی میڈيا بریفنگ میں بھارتی ائیر مارشل اے کے بھارتی سے … Read more

“مناہل ملک – “ایک بیٹی کی کہانی، ایک معاشرے کا آئینہ

ہماری بیٹی مناہل ملک، وہی مناہل جسے آج سوشل میڈیا پر نشانہ بنایا جا رہا ہے، جسے بدنامی کے طوفان میں گھسیٹا جا رہا ہے، وہ ہماری بیٹی ہے — ایک انسان، ایک لڑکی، ایک بیٹی، جو آپ کے گھروں میں بیٹھی بچیوں جیسی ہے۔ اس کی سب سے بڑی غلطی یہ تھی کہ اس … Read more

حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا ۔

حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا ۔جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا تو لوگوں نے یہ دیکھا کہ آپؓ کا گھوڑا ’’اشجر‘‘ جس پر بیٹھ کے آپ نے تمام جنگیں لڑیں ، وہ بھی آنسو بہارہا تھا … Read more

پاکستان کی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایئرلائنز کو درپیش چیلنجز اور ممکنہ اثرات

پاکستان کی حکومت کی جانب سے جمعرات کی شام سے بھارتی ایئرلائنز کے لیے فضائی حدود بند کرنے کے فیصلے کے بعد خطے میں فضائی آمد و رفت کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس بندش سے اندازاً 800 سے زائد ہفتہ وار پروازیں متاثر ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے … Read more

ڈبل شاہ – پاکستان کا سب سے بڑا فراڈیا

ڈبل شاہ کا اصل نام سید سبطین شاہ تھا، جو صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھتا تھا۔ وہ ایک عام سکول ٹیچر تھا، جس نے بعد میں ایسا مالیاتی دھوکہ دیا جس نے پورے پاکستان میں ہلچل مچا دی۔ ڈبل شاہ کا شمار پاکستان کی تاریخ کے بدنام … Read more