کیا “دی سمپسنز” نے پاک بھارت جنگ کی پیشگوئی کی؟
دنیا بھر میں مشہور امریکی اینیمیٹڈ سیریز “دی سمپسنز” اپنے مزاحیہ انداز، سماجی طنز اور حیران کن “پیشگوئیوں” کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔ اس شو نے کئی واقعات کی قبل از وقت پیشگوئی کی، جیسے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت، کورونا وبا، حتیٰ کہ کچھ ٹیکنالوجی ایجادات بھی۔ اب ایک نئی بحث نے سوشل میڈیا … Read more