“میں تمہیں گولی مار دوں گا، یہ جہاں ملے اسے کوڑے لگائے جائیں” مولانا عبدالعزیز نے مفتی قوی کو لال مسجد سے نکال دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  وفاقی دارالحکومت کی معروف لال مسجد میں اس وقت غیرمعمولی صورتحال پیدا ہو گئی جب مہتمم مولانا عبدالعزیز نے متنازع شخصیت مفتی عبدالقوی کو مسجد سے باہر نکال دیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مولانا عبدالعزیز ہاتھ میں رائفل لیے، اپنے محافظوں کے … Read more

ٹرمپ کی یو اے ای آمد پر خواتین کے مخصوص انداز میں استقبال کو کیا کہا جاتا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ مشرق وسطیٰ کے دوران ابو ظبی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ ٹرمپ کے طیارے کے متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی رسمی سلامی کے طور پر جیٹ طیاروں نے  امریکی صدر کا شاندار انداز میں استقبال کیا۔ بعد ازاں یو اے ای کے صدارتی … Read more

“موقع کا انتظار کرنا کمزوری نہیں ، دانائی ہے۔”

ایک کتا… بھی اپنا نفع اور نقصان اچھی طرح جانتا ہےشام کے وقت چھت پر بیٹھا سڑک کا منظر اور گاڑیوں کی آمدورفت دیکھ رہا تھا۔ گاڑیوں کی آوازیں، مسلسل ہارن، اور دوڑتی دنیا کا ایک عام سا منظر۔ اس دوران سڑک کنارے پر کھڑے ایک کتے پر نظر پڑی… وہ سڑک کے ایک کنارے … Read more

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کے سی ای او ٹم کُک کو بھارت میں آئی فون کی پیداوار سے روک دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کے سی ای او ٹم کُک سے کہا ہے کہ وہ بھارت میں پیداوار نہ کریں، حالانکہ نئی دہلی نے امریکہ کو “نو ٹیرف ڈیل” کی پیشکش کی ہے۔ یہ پیشرفت اس وقت اہمیت اختیار کر گئی ہے جب بھارت اور امریکہ کے درمیان اُس تناؤ کا سلسلہ جاری … Read more

زیادہ طیارے رکھنے والے دنیا کے ٹاپ 10 ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کتنے نمبر پر ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): پاکستان ایئر فورس کی بھارت پر تکنیکی اور آپریشنل برتری ثابت ہونے کے بعد جنگی طیاروں کی تعداد کا موضوع ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ حال ہی میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ جنگی طیارے رکھنے والے ممالک کی ایک تازہ فہرست سامنے آئی ہے، جس … Read more

شام کو سپاہی ایک مرد کو پکڑ کر لائے

شام كوسيادى ايك مرو كو يكر كرلائى اور كيها اس فى لركى ى زنا كياى سلطان صلاح الدين ايوبى فى كهااتى جيل ي قيد كروو كل فيصله مو كا، رات كاكمانا اس زانى كوويا تواس فى ييلا لقمه منه يي ؤالا تويجي تهوك ويا اور كهابيه كهاتا حرام ي كيو نكهاس كعانى كوريكانى يي بإنى … Read more

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے بڑی کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ اور پیٹرول پر درآمدی پریمیم میں معمولی کمی کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوسکتی ہیں۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3.5 اور 7 روپے فی لیٹر کی کمی کا … Read more

تیز رفتار ڈمپر نے 3 رکشوں اور 2 موٹرسائیکلوں کو روند ڈالا

لاہور میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، ڈمپر نے 3 رکشوں اور 2 موٹرسائیکلوں کو روند ڈالا، حادثے میں 4 افراد شدید زخمی بھی ہوگئے۔ ڈان نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے آخری منٹ اسٹاپ پر تیز رفتار ڈمپر نے 3 رکشوں اور 2 موٹرسائیکلوں کو روند ڈالا، حادثے میں 5 … Read more