شاہد آفریدی ایک سچا محب وطن پاکستانی ہے۔

جب بھی کوئی آرمی چیف یا ملک کا اہم شخصیت وطن کے لیے کوئی بڑا اور قابلِ تحسین کام کرتا ہے، شاہد آفریدی اُنہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں — چاہے وہ ایک بوسہ ہی کیوں نہ ہو۔لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں کہ “بوسہ کیوں دیا؟ شاید کسی عہدے کی خواہش ہے” — لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔شاہد آفریدی اس سے پہلے جنرل آصف غفور، جنرل راحیل شریف اور احمد شہزاد کو بھی بوسہ دے چکے ہیں اور اب انہوں نے جنرل عاصم منیر کو پیار بھرا بوسہ دیا ہے ۔اور یہ سب صرف اور صرف وطن سے بے پناہ محبت کی علامت ہے۔شاہد آفریدی — ویل ڈن۔ایسے محب وطن ہمیں ہمیشہ قابلِ فخر لگتے ہیں۔