تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر محمود شیخ ہاسپٹل کی سیڑھیاں چڑھ رہے تھے کہ جب سویپر کی یونیفارم میں موجود نامعلوم شخص نے ان پر فائر کھول دیا

ڈاکٹر محمود شیخ کو کئی فائر لگے جس سے وہ گر گئے اور ان کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو سرگودھا میں منتقل کیا گیا۔
ڈی ایچ کیو سرگودھا میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پا گئے، ہسپتال میں ضابطے کی کاروائی جاری ہے
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف خود موقع پر پہنچ گئے
کرائم سین یونٹ اور فرانزک کی ٹیمیں موقع سے شواہد اکٹھے کر رہی ہیں

