کچھ دن پہلے اداروں نے کہا تھا کچھ اسرائ يلی مشکوک لوگ مشکوک سامان کے ساتھ مقبوضہ کشمیر میں موجود ہیں ان پر ہماری نظر ہے اور آج گراٸے جانے والے سارے ڈرون اسرائي لی ساختہ ہیں
اسوقت انڈیا اسر اٸیل کے ساتھ ملکر آپریٹ کررہا ہے

کل رات تک پاکستان کا پلڑا بھاری تھا ۔ اب صبح سے مسلسل انڈین ڈرونز نے اگرچہ کچھ زیادہ نقصان نہیں کیا، لیکن بہت سارے شہروں میں ڈرون پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ۔ یہ خطرے کی گھنٹی ہے ۔
عوام میں جو برتری کا ایک کانفیڈنس تھا وہ اب ڈیمیج ہورہا ہے ۔ پاکستان بظاہر شکست اور کمزوری محسوس کر رہے ہیں ۔
لہذا اب بڑا جواب دئیے بغیر مودی باز نہیں آئے گا ۔
