شناختی کارڈ کی منسوخی بوجہ فوتگی

یونین کونسل سے جاری شدہ فوتگی سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر
نادرا نے یونین کونسلوں سے جاری شدہ فوتگی سرٹیفکیٹس کی بنیاد پر متوفی افراد کے شناختی کارڈ منسوخ کئے ہیں اور متوفی افراد یا اُن کے قریبی رشتہ داروں کے موبائل نمبروں پر ایس ایم ایس پیغامات بھجوا دئیے ہیں

اگر کسی شہری کو شناختی کارڈ کی منسوخی بوجہ فوتگی کا پیغام غلط طور پر موصول ہوا ہے تو وہ پہلے یونین کونسل سے ریکارڈ درست کرائیں، اس کے بعد نادرا دفتر تشریف لائیں

مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:

یوٹیوب چینل: https://www.youtube.com/@nadraofficial
فیس بُک: https://www.facebook.com/NADRAPAKISTANOFFICIAL
انسٹاگرام: ‏https://www.instagram.com/nadrapak_official
ایکس(ٹویٹر): https://x.com/NadraPak
ویب سائٹ: ‏www.nadra.gov.pk

ہیلپ لائن: 051111786100

Leave a Comment